منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
میڈیکل
29 اگست 2021Mian Ashfaq

پروفیسر ڈاکٹر افضال باجوہ نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (85 الفاظ)

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور شعبہ پلاسٹک اینڈ برن سرجری کے پروفیسر ڈاکٹر افضال باجوہ نے گزشتہ روز ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا۔ انہوں نے 200 سے زاٸد قیدیوں اور جیل ملازمین کا چیک اپ کیا اور انہیں ادویات دیں۔ اس موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل غلام سرور لنگڑیال ، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل لطیف رانا، سیکرٹری پسرور بار چودھری محمد فیاض باجوہ اور دیگر موجود تھے۔ ڈسٹرکٹ جیل گجرات میں منعقدہ میڈیکل کیمپ میں ٹویاٹا موٹرز گجرات نے فری میڈیسن فراہم کی۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: