منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
زیادتی
22 اگست 2021Mian Ashfaq

پسرور: رحمان پورہ میں محنت کش کے بچے سے زیادتی کی کوشش رپورٹر ۔ابن آدم پسروری

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (74 الفاظ)

پسرور: رحمان پورہ میں محنت کش کے بچے سے زیادتی کی کوشش
پسرور: 6 سالہ بچے کا شور سُن کر لوگ جمع ہوگٸے۔
پسرور: ملزم احمد سکنہ جیتو گل کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔
پسرور ملزم ایک زیر تعمیر مکان پر بطور مزدور کام کر رہا تھا۔
پسرور: ڈی ایس پی مظہر گوندل نے ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کاررواٸی کا حکم دے دیا
پسرور: سٹی پولیس مصروفِ تفتیش ہے۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: