محکمہ ایجوکیشن ضلع سیالکوٹ کے تمام درخواست دہندہ مرد/ خواتین انٹر ویو اور سلیکشن کی تاریخ نوٹ کر لیں۔
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
(1)- گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول
ہائر سیکنڈری پوسٹ ( میل/فی میل ) انٹر ویو مورخہ 06 اگست 2021 صبح 8:00 بجے
ہائر سیکنڈری پوسٹ ( میل/فی میل ) فائنل میرٹ لسٹ مورخہ 07 اگست 2021
ہائر سیکنڈری پوسٹ ( میل/فی میل ) جائنگ ڈیٹ مورخہ 09 اگست 2021
(2)- گورنمنٹ ہائی سکول
سیکنڈری پوسٹ ( میل/فی میل ) انٹر ویو مورخہ 07 اگست 2021 صبح 8:00 بجے
سیکنڈری پوسٹ ( میل/فی میل ) فائنل میرٹ لسٹ مورخہ 09 اگست 2021
سیکنڈری پوسٹ ( میل/فی میل ) جائنگ ڈیٹ مورخہ 10 اگست 2021
(3)- گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول
ایلیمنٹری پوسٹ ( میل/فی میل ) انٹر ویو مورخہ 09 اگست 2021 صبح 8:00 بجے
ایلیمنٹری پوسٹ ( میل/فی میل ) فائنل میرٹ لسٹ مورخہ 10 اگست 2021
ایلیمنٹری پوسٹ ( میل/فی میل ) جائنگ ڈیٹ مورخہ 11 اگست 2021
(4)- گورنمنٹ پرائمری سکول
پرائمری پوسٹ ( میل/فی میل ) انٹر ویو مورخہ 10 اگست 2021 صبح 8:00 بجے
پرائمری پوسٹ ( میل/فی میل ) فائنل میرٹ لسٹ مورخہ 11 اگست 2021
پرائمری پوسٹ ( میل/فی میل ) جائنگ ڈیٹ مورخہ 12 اگست 2021
اپ ڈیٹ تحریر و ترتیب: چاندی کلاسوالہ
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں


