منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
بوائز کالج
22 اگست 2021Mian Ashfaq

انتظامیہ عدم توجہ پسرور ڈگری کالج فار بوائز برساتی پانی سے تالاب کا منظر پیش کررہا ہے

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (66 الفاظ)

پسرور نیوز۔
پسرور ڈگری کالج فار بوائز میں برساتی پانی نے تالاب کا منظر پیش کردیا۔
پسرور ڈگری کالج میں طالب علموں کی صحت کے حوالے سے تشویش۔ ڈینگی پھیلنے کا خدشہ
طالب علموں کی کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ۔
انتظامیہ اس گندے پانی کے جوھڑ کا فوری حل کرے تاکہ گورنمنٹ کالج کے طالب علم اپنی کھیلوں کی سرگرمیاں جاری رکھ سکیں۔
پسرور نیوز چینل

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: