منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
لیڈر سکول
7 اگست 2021Mian Ashfaq

دی لیڈرز اِن سکول پسرور دیانتدار بنیں اور خوش رہیں رپورٹر ابن آدم

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (69 الفاظ)

Amazing
تعلیم و تربیت
دی لیڈرز اِن سکول پسرور کی کینٹین پر طلبا وطالبات باکس میں پیسے ڈال کر خود ہی خریداری کرتے ہیں۔ طلبا وطالبات کے پاس کرنسی نوٹ بڑا ہو تو خود ہی باکس میں رکھ کر وہاں سے باقی پیسے لے لیتے ہیں۔ سامنے ایک نوٹس چسپاں ہے جس پر واضح طور پر لکھا گیا ہے کہ
Be Honest Be Happy
دیانتدار بنیں اور خوش رہیں

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: