منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
سٹی پولیس پسرور
24 اگست 2021Mian Ashfaq

پسرور سٹی پولیس نے پانچ کارسواروں کو مشتبہ قرار دے کر حوالات میں بند کردیا۔ رپورٹر ابن آدم

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (64 الفاظ)

پسرور سٹی پولیس نے پانچ کارسواروں کو مشتبہ قرار دے کر حوالات میں بند کردیا 4 کا تعلق ملتان جبکہ ایک نوجوان کا تعلق منڈی بہاٶالدین سے بیان کیا جاتا ہے ملزمان پسرور میں کس سے ملنے آٸے نہ بتا سکے۔ وہ اپنی کارکی ملکیت کا بھی کوٸی ثبوت فراہم نہ کرسکے۔پولیس نے رپٹ درج کرکے پانچوں مشکوک نوجوانوں کو حوالات میں بند کردیا۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: