COV-19
15 اگست 2021Mian Ashfaq
زبان (Language):🇬🇧 Read in English (انگریزی ترجمہ)
ویکسینیشن سرٹیفکٹ کی تصدیق کے لئے نادرا کی نئی موبائل ایپ“Covid 19 Pass”کا اجرا ہوگیا ہے نیچے موجود لنک سے ڈاؤن لوڈ کریں
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (53 الفاظ)
اس موبائل ایپ کے ذریعےاندرون و بیرون ملک سفرکرنے والے پاکستانی یا حکومتی ادارے کسی بھی وقت ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی فوری تصدیق کر سکتے ہیں۔ اب آپ ایپل ایپ سٹور یا گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
اس لنک کو کاپی کریں اور کسی بھی براؤزر میں اوپن کریں۔
https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.gov.nadra.nims.certificate
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں



