منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
میڈیکل چیک اپ
26 ستمبر 2021Mian Ashfaq

فری میڈیکل کیمپ سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم 🌹 سوکن ونڈ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہے ہیں۔

فری میڈیکل کیمپ سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم 🌹 سوکن ونڈ میں مفت میڈیکل
کیمپ کا انعقاد کر رہے ہیں۔
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (67 الفاظ)

فری میڈیکل کیمپ




سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم  سوکن ونڈ میں مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد کر رہے ہیں۔
جس میں ہمارے ماہر ڈاکٹرز آپ کا مفت معائنہ کریں گے اور مفت ادویات بھی فراہم کریں گے۔
ماہر ڈاکٹرز کی ٹیم جنرل فزیشن، لیپروسکوپک جنرل سرجن ،
میڈیکل اسپیشلسٹ ڈاکٹر شامل ہیں۔

30,September 2021,
11:00 AM _ 2:00 PM
فخرے سوکن ونڈ
سرجن ڈاکٹر میاں ولید انجم

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: