منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
پسرور
7 ستمبر 2021Mian Ashfaq

پٹرولنگ پولیس پل مانگا دوران ناکہ بندی ایک شخص سے پسٹل بمعہ گولیاں برآمد مقدمہ درج

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (126 الفاظ)

قلعہ کالروالا ( نامہ نگار ) پٹرولنگ پولیس کی کاروائی دوران ناکہ بندی ایک مشکوک موٹر سائیکل کو روک کر اس پرسوار نوجوان کی تلاشی لی تو اسکے قبضہ سے ناجائز پسٹل بمعہ گولیاں برآمد ہوٸیں ، مقدمہ درج بتایاجاتا ہے کہ ڈی ایس پی پٹرولنگ نارووال عتیق الرحمن کی زیر قیادت پی ایچ پی چیک پوسٹ پل مانگا کے انچارج غفران ناصر گھمن نے ملازمین کے ہمراہ نارووال مریدکے روڈ پر ناکہ بندی کے دوران ایک موٹرسائیکل کو روک کر اس پر سوار نوجوان قلب عباس سکنہ کوٹلی تارڑ کی جامہ تلاشی لی تواسکے قبضہ سے ناجائز پسٹل بعمہ گولیاں برآمد ہوٸیں جس پرپٹرولنگ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تھانہ قلعہ کالروالا میں مقدمہ درج کروا دیا ہے ۔

محمدنوازنجمی نامہ نگار قلعہ کالروالا

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: