اہم خبریں
25 اکتوبر 2021Mian Ashfaq
زبان (Language):🇬🇧 Read in English (انگریزی ترجمہ)
کراچی: بھارت کیخلاف جیت پر ہوائی فائرنگ سے 12 افراد زخمی
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (98 الفاظ)
کراچی:نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی بھارت کے خلاف فتح کی خوشی میں کی جانے والی ہوائی فائرنگ سے 12 افراد زخمی ہوگئے۔
پاکستان کی فتح کےبعد شہر میں نامعلوم شہریوں نے ہوائی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پولیس کے سب انسپکٹر سمیت 12 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد میں بچے بھی شامل ہیں۔
پولیس کا بتانا ہے کہ فائرنگ کے واقعات سچل گوٹھ، اورنگی ٹاؤ ن، نیوکراچی، ناظم آباد، سمن آباد،گلشن اقبال، ماڈل کالونی اور اسٹیڈیم روڈ پر پیش آئے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں



