منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اسلام
27 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

‏فرانس کا 2021ء کے اختتام تک مزید 7 مساجد بند کرنے کا اعلان

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (37 الفاظ)

ترکش نیوز ایجنسی کے مطابق فرانسیسی وزیرداخلہ جیرالڈ ڈرمانین نے کہا کہ 2020ء سے اب تک 92 مساجد بند کر دی گئی ہیں جبکہ 36 ہزار غیر ملکی مسلمانوں کے رہائشی اجازت نامے منسوخ کیے گئے ہیں