منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
13 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

رحیم یار خان میں پیٹرول پمپ پر 9 افراد کے قتل کی ویڈیو سامنے آگئی۔ کمزور دل حضرات ویڈیو ناں دیکھیں

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (77 الفاظ)

رحیم یارخان کےعلاقے ماہی چوک میں 9 افرادکےقتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ پیٹرول پمپ کے دفتر میں گھسنے والے ڈاکوؤں اور پمپ مالک کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جس کےبعد ڈاکوؤں نے دفتر میں فائرنگ کردی جس سے موقع پر موجود افراد جاں بحق ہوگئے۔


9 افراد کے قتل کی اس لرزہ خیز واردات کے بعد سے اب تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔


متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: