منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
18 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

انٹر بینک میں ڈالر 92 پیسے مہنگا ہو کر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (52 الفاظ)

کراچی : انٹر بینک میں ڈالر 92 پیسے مہنگا ہو کر نئی بلند ترین سطح ُ پر پہنچ گیا ہے ۔

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق 92 پیسے مہنگا ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 172روپے 10پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔


متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: