منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
12 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

شیخوپورہ میں سرکاری سکول کی پانچویں جماعت کی طالبہ کو خاکروب نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا

شیخوپورہ میں سرکاری سکول کی پانچویں جماعت کی طالبہ کو خاکروب نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (81 الفاظ)

لاہور: شیخوپورہ میں سرکاری سکول کی پانچویں جماعت کی طالبہ کو خاکروب نے زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔


پولیس کے مطابق گورنمنٹ گرلزہائی اسکول ہاوسنگ کالونی کے خاکروب نے پانچویں جماعت کی 10 سالہ طالبہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس کی اطلاع بچی نے گھر آکر اپنی والدہ کو دی۔پولیس نے بچی کی والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے ملزم یونس مسیح کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں بچی کے ساتھ زیادتی ثابت ہو گئی ہے۔


متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: