اہم خبریں
20 اکتوبر 2021Mian Ashfaq
زبان (Language):🇬🇧 Read in English (انگریزی ترجمہ)
ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (99 الفاظ)
کراچی : امریکی ڈالر کی اونچی اڑان جبکہ روپے کی مسلسل بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ کر بندہوا۔
انٹربینک میں آج ڈالر 69پیسے مہنگا ہو کر 173روپے 47 پیسے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ کر بند ہوا ۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق رواں سال اب تک ڈالر 15روپے 93پیسے مہنگا ہو چکا ہے ، یکم جولائی سے اب تک ڈالر کی قیمت 10فیصد بڑھی ہے ۔
ڈالر کی قیمت بڑھنے سے پاکستان پر 1800ارب روپے کے قرضے بھی بڑھ گئے ہیں ۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں



