منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
24 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر وزیراعظم نے پیغام جاری کردیا

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (97 الفاظ)

وزیراعظم عمران خان نے پاک بھار ت میچ دیکھنے کی تصویر ٹویٹر پر شیئر کی ہے۔

تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم کو شاہ محمود قریشی، شوکت ترین، حماد اظہر اور دیگر افراد کے ساتھ ٹی وی پر میچ دیکھ رہے ہیں۔وزیراعظم سرکاری دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں۔اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 'پاکستانی ٹیم خصوصاً بابر اعظم، جنہوں نے پوری جرات سے ٹیم کی قیادت کی اور رضوان اور شاہین آفریدی، جنہوں نے نہایت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قوم کو آپ سب پر فخر ہے'۔




متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: