سیالکوٹ
8 اکتوبر 2021Mian Ashfaq
زبان (Language):🇵🇰 اردو میں پڑھیں
سیالکوٹ :چارجنگ لگاموبائل گرم ہونے سےپھٹ گیا،نوجوان جاں بحق
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (48 الفاظ)
سیالکوٹ: کوٹلی لوہاراں کا رہائشی 23سالہ سید حمزہ موبائل چارج پر لگا کر استعمال کر رہا تھا کہ اچانک پھٹ گیا
سیالکوٹ :موبائل پھٹنے سے نوجوان بری طرح جھلس گیا جسے لاہور ریفر کیا گیا
سیالکوٹ:بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبر نہ ہو سکا
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں


