منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
2 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

راولپنڈی تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈرگ ڈیلرز کے خلاف ایکشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ، اے ایس آئی اسلم فاروقی شہید،

راولپنڈی تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈرگ ڈیلرز کے خلاف ایکشن کے دوران
فائرنگ کا تبادلہ، اے ایس آئی اسلم فاروقی شہید،
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (98 الفاظ)



راولپنڈی تھانہ سول لائن کے علاقہ میں ڈرگ ڈیلرز کے خلاف ایکشن کے دوران فائرنگ کا تبادلہ، اے ایس آئی اسلم فاروقی شہید،
فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ڈرگ ڈیلر ماجد ہلاک،
واقعہ مریڑ حسن کے قریب پیش آیا،

واقعہ کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں،

راولپنڈی پولیس کے 113 شہداء فرض کی راہ میں جام شہادت نوش کر چکے ہیں،

شہید اے ایس آئی اسلم فاروقی کی عمر 28 سال تھی،

نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے بچانے کے جہاد میں راولپنڈی پولیس کا ایک اور سپوت فرض کی راہ میں قربان ہو گیا

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: