منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
26 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

مین آف دی میچ کا ایوارڈ جیتنے والے حارث رؤف نے جیت کا کریڈٹ کس کو دیا؟ آپ بھی جانیے

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (131 الفاظ)

شارجہ :فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا ہے ہے کہ میں لاہور قلندرز کی ٹیم کا شکر گزار ہوں کہ ان کی وجہ سے میں یہاں تک پہنچا ہوں۔

مین آف دی میچ کا ایوارڈ لینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میچ جیتنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں،ٹیم نے بہت اچھی فیلڈنگ کی اور باؤلرز کو سپورٹ کیا

فینز نے بہت سپورٹ کیا جس سے اچھی پرفارمنس ہوئی۔ہم باؤلرز میں بھی مقابلہ ہوتا ہے مگر آپس کی بات چیت کا فائدہ ہوتا ہے،ایک دوسرے سے بات چیت کرکے بھی سپورت ملتی ہے،سب سے زیادہ خوشی گپٹل کو آؤٹ کرکے ہوئی۔اسکی وجہ سے نیوزی لینڈ کا مومینٹم ٹوٹا۔ لاہور قلندرز کا اور اپنی فیملی کا شکریہ ادا کروں گا،لاہور قلندر کی سپورٹ کے باعث یہاں تک پہنچا


متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: