منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
25 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

گراؤنڈ میں شعیب ملک کیلئے 'جی جا جی' کے نعرے، ثانیہ نے ویڈیو شیئر کردی

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (110 الفاظ)

پاکستانی آل راؤنڈر اور سابق کپتان شعیب ملک کیلئے دبئی گراؤنڈ میں جی جا جی کے نعرے لگ گئے۔

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے شوہر اور سابق کپتان شعیب ملک کیلئے گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے دوران دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں بھارتی مداح ’جی جا جی‘ کے نعرے لگاتے رہے۔

🤣🤣❤️❤️ https://t.co/NE46xoSKfu


ٹوئٹر پر ثانیہ مرزا نے ویڈیو شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھارتی کرکٹ شائقین باؤنڈری پر کھڑے شعیب ملک کو جی جا جی کہہ کر پکار رہے ہیں۔

ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہے ہیں، جس سے مداح سمیت ثانیہ بھی خوب محظوظ ہوئیں۔