منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
18 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب کر لیا

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (91 الفاظ)

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملکی معیشت اور مہنگائی پر آج اہم اجلاس طلب کر لیا جس میں عوام کو درپیش مسائل کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس آج ہوگا، ملکی معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،عوامی مشکلات کے تدارک کے لیے حکمت عملی پر مشاورت ہو گی۔

اجلاس میں وزراء کو صوبائی و ضلعی انتظامیہ کے ساتھ مل کر اقدامات کے حوالے سے ہدایات دی جائیں گی، عوامی ریلیف کے حوالے سے بڑے اعلان متوقع ہیں۔ 


متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: