اہم خبریں
12 اکتوبر 2021Mian Ashfaq
زبان (Language):🇵🇰 اردو میں پڑھیں
عائشہ اکرم کا ساتھ دینے پر اقرار الحسن نے قوم سے معافی مانگ لی۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (76 الفاظ)
عائشہ اکرم کا ساتھ دینے پر اقرار الحسن نے قوم سے معافی مانگ لی۔
اقرار الحسن کا کہنا تھا "میں معافی مانگتا ہوں کہ میں نے عائشہ اکرام کا ساتھ دیا جس نے خود کو سرِعام برہنہ کرنے والوں سے سودےبازی شروع کردی۔ خدائے واحد کی قسم یہ ضد نہیں تھی، میں حقیقتاً سوچتا تھا کہ عائشہ کے ساتھ غلط ہوا اور اس کا ساتھ "دینا چاہئے لیکن اس نے تو اپنی عزت ہی بیچ دی
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں



