منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
16 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

عالمی صرافہ مارکیٹ میں رواں ہفتے سونے کی قیمت میں اضافہ

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (66 الفاظ)

 عالمی صرافہ مارکیٹ میں رواں ہفتے سونے کی قیمت میں مجموعی طور پر اضافہ دیکھا گیا۔

ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں ایک ہفتے میں سونے کی قدر 10.80 ڈالر فی اونس بڑھی جس سے سونے کی فی اونس قیمت 1768.20 ڈالر ہوگئی۔

کاروباری ہفتے میں سونے کی بلند ترین قدر1801.75 ڈالر فی اونس اور کم ترین قدر 1750.05 ڈالر فی اونس رہی۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: