منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
سیالکوٹ
6 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

پٹرولنگ ‏پولیس ‏کھوئی ‏سٹاپ ‏کی ‏بڑی ‏کاروائی

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (65 الفاظ)

پٹرولنگ چوکی کھوئی سٹاپ کی بڑی کاروائی
21 بوتل دیسی شراب برآمد 

تفصیلات کیمطابق پٹرولنگ  کھوئی سٹاپ محمد آمین سب انسپیکٹر انجارج پٹرولنگ چوکی 
کاشف عمران اسسٹنٹ انچارج پٹرولنگ چوکی 
ملک شکیل پٹرولنگ چوکی معہ ٹیم کی کاروائی تحصیل پسرور کے گاوں بوڑیکے سے تعلق رکھنے والے تین افراد سے 21 بوتل دیسی شراب برآمد کر کے تھانہ بڈیانہ میں بندِ حوالات کر دیا
ً

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: