منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
12 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

جہلم خواتین کالجز میں منشیات سمگل کرنے والی لڑکی گرفتار

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (109 الفاظ)
جہلم خواتین کالجز میں منشیات سمگل کرنے والی لڑکی گرفتار ایکسائز پولیس نے لڑکی سے چار ہزار پانچ دو گرام چرس برآمد کی ایکسائز پولیس کے مطابق لڑکی کو منشیات سمیت تھانہ سوہاوہ پولیس کے حوالے کر دیا سوہاوہ پولیس نے لیڈی ڈرگ اسمگلر کو چھوڑ دیا جو کہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ منشیات فروش لڑکی کو بھاری منشیات سمیت کیسے چھوڑا گیا۔ سوہاوہ پولیس نےانتخاب نامی لڑکے کے خلاف مقدمہ درج کیا ترجمان پولیس کے مطابق لڑکے سے 2750گرام چرس برآمد ہوئی ایس ایچ او کے مطابق کسی لڑکی کو تھانے نہیں لایا گیا۔ ایکسائز اور پنجاب پولیس میں منشیات فروش لڑکی کو چھوڑنے پر اختلافات شروع ہوگئے۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: