منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
11 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

پسرور کے نواحی گاؤں کوٹلی حاجی پور ‏میں ‏سات ‏سالہ ‏بچی ‏سے ‏جنسی ‏درندگی

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (125 الفاظ)

پسرور کے نواحی گاؤں کوٹلی حاجی پور میں ایک اور زینب جنسی درندگی کا شکار کوٹلی حاجی پور کی زینب جس کی عمر سات سال ہے گھر سے چیز خریدنے کے لیے دکان پر جاتے ہوئے راستے سے طاہر محمود نامی ملزم زینب کو زبردستی اپنی حویلی کے اندر لے گیا اور زیادتی کرنے کی کوشش کی زینب کے شور کرنے پر اہلیان علاقہ اکٹھے ہو گئے اور حویلی کا دروازہ کھٹکھٹانا شروع کردیا۔
ملزم طاہر محمود زینب کو برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گیا تھانہ صدر پسرور پولیس نے فوری طور پر ایف آئی آر درج کرکے زینب کا میڈیکل کروانے کے لیے سول ہسپتال پسرور ریفر کر دیا اور ملزم طاہر محمود کی گرفتاری کے لیے قانونی کاروائی شروع کر دی۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: