منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
7 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

پنجاب ‏کے ‏تمام ‏تعلیمی ‏بورڈز ‏کے ‏نتائج ‏کی ‏تاریخ ‏کا ‏اعلان ‏کر ‏دیا ‏گیا۔

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (45 الفاظ)
پنجاب کے تمام بورڈز انٹرمیڈیٹ 12th کے رزلٹ کا اعلان 9 اکتوبر اور میٹرک کے رزلٹ کا اعلان 18 اکتوبر کو کریں گے
گیارہویں کے رزلٹ کا اعلان اکتوبر کے آخری ہفتے 
 نویں جماعت کے رزلٹ کا اعلان نومبر کے پہلے ہفتے کیا جائے گا

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: