منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
20 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

"میں تو دم کرانے گیا ہوا تھا" بلوچستان اسمبلی میں تاخیر سے پہنچنے والے رکن اسمبلی کا بیان

"میں تو دم کرانے گیا ہوا تھا" بلوچستان اسمبلی میں تاخیر سے پہنچنے والے رکن اسمبلی کا بیان
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (99 الفاظ)

وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی ہے۔ اس دوران رکن صوبائی اسمبلی لالہ عبدالرشید تاخیر سے ایوان میں آئے جنہوں نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اپنے دیر سے آنے کی دلچسپ وجہ بتائی۔ انہوں نے کہا کہ وہ دم کرانے گئے ہوئے تھے جس کی وجہ سے تاخیر سے اجلاس میں شریک ہوئے۔


خیال رہے کہ جام کمال کے خلاف اپوزیشن اور حکومتی اتحاد کے ناراض ارکان نے تحریک عدم اعتماد پیش کی ہے جس پر کارروائی جاری ہے۔ تحریک عدم اعتماد کو 33 ارکان کی حمایت حاصل ہے۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: