منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
31 اکتوبر 2021Mian Ashfaq

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم پر ووٹنگ آج ہوگی

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم پر ووٹنگ آج ہوگی
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (73 الفاظ)

لندن: بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن خالصتان کے قیام کیلئے لندن میں ریفرنڈم پر ووٹنگ آج ہوگی ، خالصتان کے قیام کیلئے ووٹنگ کچھ دیر میں شروع ہو گی ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لندن کے بعد برطانیہ کے دیگرشہروں میں بھی ووٹنگ ہوگی ، سرکاری عمارت کوئین ایلزبیتھ 2پر خالصتان کے جھنڈے لگا دیے گئے، خالصتان کیلئے ریفرنڈم کی ووٹنگ سرکاری عمارت کوئن ایلزبتھ دوئم میں ہوگی ۔