منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
28 نومبر 2021Mian Ashfaq

راولپنڈی؛ جج کو پرس مارنے پر خاتون کو 5 سال قید

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (132 الفاظ)

راولپنڈی: سول جج سردار عمر حسن کو ہینڈ پرس مارنے والی خاتون کو جرم ثابت ہونے پر 5 سال قید اور ڈیڑھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج شوکت کمال ڈار نے سول جج سردار عمر حسن کو ہینڈ پرس مارنے والی خاتون کو جرم ثابت ہونے پر 5 سال قید اور ڈیڑھ جرمانہ کی سزا سنا دی۔

ملزمہ ضمانت پر رہا تھی، لیڈیز پولیس کمرہ عدالت میں گرفتار کر کے اڈیالہ جیل بھیج دیا، ملزمہ سفینہ بی بی نے اپریل میں کمرہ عدالت میں ہلڑ بازی کی اور پرس مارا۔

ملزمہ کا کہنا ہے کہ اس سے ناانصافی کی گئی وہ اس سزا کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گی، عدالت نے ملزمہ کو سزا کے فیصلہ کی نقل بھی فوری فراہم کر دی۔


متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: