منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
24 نومبر 2021Mian Ashfaq

سیالکوٹ: ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (84 الفاظ)

سیالکوٹ: محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں کیا گیا ہے کہ سیالکوٹ میں 125 شہری ڈینگی میں مبتلا ہیں جن میں سے 48 کی حالت تشویشناک ہے۔

شہریوں کے مطابق یہ حکومت ڈینگی کو قابو کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے جس وجہ ڈینگی کے مریضوں کی تعداد میں دن بدن اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ شہریوں کی حکومت سے اپیل ہے کہ برائے کرمہر جگہ سپرے کیا جائے اور سکولوں اور ہسپتالوں میں خصوصی انتظامات کئے جائیں۔


متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: