منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
7 نومبر 2021Mian Ashfaq

کھیل کی دنیا میں پہلی خاتون مردانہ ٹیم کا حصہ

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (97 الفاظ)
سپین کی میریا رودریگیز کھیلوں کی دنیا کی وہ پہلی خاتون ہیں جو پروفیشنل مردانہ ہینڈبال ٹیم کا حصہ بنیں۔
زور آوروں اور ایک دوسرے سے ٹکراتے کھیل میں حصہ لینے والی سپین کی ریاست کاتلان کی کھلاڑی نے کہا ہے کہ ان کو اس سے فرق نہیں پڑتا کہ مقابلے میں کون ہے اور ساتھی کھلاڑی کی جنس کیا ہے۔
میریا کا کہنا تھا کہ وہ کھلاڑی ہیں اور ہمیشہ اپنی کارکردگی اور کھیل پر توجہ مرکوز رکھتی ہیں۔
میریا کے کھیل کے مداحوں کی تعداد میں حالیہ کچھ عرصے میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: