منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اسلام آباد
12 دسمبر 2021Mian Ashfaq

اسلام آباد کے پمز اسپتال میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (94 الفاظ)

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد کے پمز اسپتال میں 13 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔


پولیس کے مطابق جمعرات کی شام 13 سال کی بچی والدہ اور نانا کے ساتھ پمز اسپتال آئی تھی، ملزم رہنمائی کا جھانسہ دیکر بچی کو گاڑی میں لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی اور دیگر تحقیقات کے بعد ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے،فارنزک کے لیے بچی اور ملزم کے سیمپل لاہور بھیجے جائیں گے۔



متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: