منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
15 دسمبر 2021Mian Ashfaq

دوران ڈکیتی طالبہ سے زیادتی کرنیوالے 4 مجرموں کو موت کی سزا سنا دی گئی

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (85 الفاظ)

بہاولپور : بہاولپور میں دوران ڈکیتی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کرنےوالے چار مجرموں کو موت کی سزا سنا دی گئی ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے دوران ڈکیتی طالبہ سے اجتماعی زیادتی کے کیس کی سماعت کی ، عدالت نے جرم ثابت ہونے پر چاروں مجرموں کو موت کی سزا کا حکم سنا دیا ۔

بہاولپور میں چار مجرموں نے رواں سال دو جنوری کو گھر میں ڈکیتی کے دوران طالبہ سے اجتماعی زیادتی کی تھی ۔