اہم خبریں
31 دسمبر 2021Mian Ashfaq
زبان (Language):🇵🇰 اردو میں پڑھیں
نیا سال مبارک۔ سال نو کے موقع پر حکومت نے عوام پر پیٹرول بم گرادیا
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (83 الفاظ)
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
وزارت خزانہ کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
وزارت خزانہ نے بتایا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 3روپے 95 پیسےفی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔
پیٹرول کی فی لیٹر نئی قیمت 144 روپے 82 پیسے ہوگئی، نوٹیفکیشن
ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 141 روپے 62 پیسے ہوگئی، نوٹیفیکیشن
قیمتوں میں اضافے کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں



