خواتین
30 دسمبر 2021Mian Ashfaq
زبان (Language):🇬🇧 Read in English (انگریزی ترجمہ)
ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش خواتین کو مہنگی پڑگئی
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (134 الفاظ)
لاہور:مصری شاہ پولیس کی کارروائی۔ ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش میں ملوث ثمینہ پٹھانی ، مہک ساتھیوں سمیت گرفتار۔ثمینہ پٹھانی،مہک،محمد علی عرف گولا اورذیشان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مصری شاہ میں ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش میں ملوث ثمینہ پٹھانی اور مہک عرف بلی اپنے ساتھیوں سمیت پولیس کے شکنجے میں۔لاہور پولیس کی کی طرف سے واقعہ کا نوٹس لیا گیا تھا۔ مصری شاہ پولیس نے ہوائی فائرنگ میں ملوث چار افرادکو گرفتار کر لیا،اسلحہ برآمد
ایس پی سٹی حفیظ الرحمن بگٹی کی ہدایت پر مصری شاہ پولیسنے کارروائی کی ،پولیس کا کہنا تھا کہ مجرم چاہے مرد ہو یا عورت قانون سب کے لئے برابر ہے، مصری شاہ میں ہوائی فائرنگ اور اسلحہ کی نمائش میں ملوث ثمینہ پٹھانی اور مہک عرف بلی کوساتھیوں سمیت حراست میں لے لیاگیا ہے۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں


