خاتون
3 دسمبر 2021Mian Ashfaq
زبان (Language):🇵🇰 اردو میں پڑھیں
کراچی: کزن نے شادی سے انکار پر خاتون پر تیزاب پھینک دیا
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (108 الفاظ)
کراچی: اختر کالونی میں رشتے دار نے شادی سے انکار پر خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔
پولیس کے مطابق ملزم شہزاد مریم ثناء سے شادی کرنا چاہتا تھا، شہزاد والد ین کے ساتھ ثناء کے گھر آیا اور شادی سے انکار پر تیزاب پھینکا، واقعے کے بعد متاثرہ خاتون کو سول اسپتال کے برنز وارڈ میں منتقل کردیا گیا۔
ابتدائی جانچ کے مطابق ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ مریم ثناء تیزاب گردی سے 40 فیصد متاثر ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ تھانہ محمود آباد میں متاثرہ خاتون کے والد کی مدعیت میں درج کرلیا گیا جب ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں


