اموات
8 جنوری 2022Mian Ashfaq
زبان (Language):🇵🇰 اردو میں پڑھیں
سیاحوں کی موت کے دردناک واقعے نے دل دہلا دیا، مریم نواز
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (165 الفاظ)
ویب ڈیسک: نائب صدرمسلم لیگ ن مریم نواز کا مری میں جاں بحق ہونے والے افراد پر اظہارافسوس، عمران خان پر بھی تنقید کرتے ہوئے ٹوئٹ میں کہاکہ عمران خان تھوڑا سا بھی احساس ہے عوام کایا رحم سے دل بالکل عاری ہے کیا اللہ سے ڈر نہیں لگتا؟
مریم نواز کا کہنا ہے کہ مری میں بے یارو مددگار برف میں دھنسے رہنے والے پورے کے پورے خاندانوں کی موت کے دردناک واقعہ نے دل ہلا کے رکھ دیا ہے۔حکومت کو کوسنے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ مردہ ضمیر حکومت بہت پہلے مر چکی ہے۔ اللّہ تعالی مرحومین اور ان کے لواحقین اور پاکستان پر اپناخصوصی رحم فرمائے انھوں نے کہاکہ حکومتوں کا کام صرف سیاح گننا نہیں بلکہ ان کے لیے پیشگی انتظامات اور حفاظتی اقدامات کرنا ہے۔
شہباز شریف کے بوٹوں اور خدمت کا مذاق اُڑانے والا اپنے محل میں بیٹھا اپنی گرتی ہوئی حکومت بچانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ یہ اموات برفباری سے نہیں، حکومتی غفلت سے ہوئی ہیں۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں



