منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
5 جنوری 2022Mian Ashfaq

ایک عمرے کےفوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم ، اب کتنا وقفہ درکار ہوگا؟ سعودی عرب نے اعلان کردیا

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (62 الفاظ)
ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب نے ایک عمرے کے فوری بعد دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی۔
سعودی وزارت حج وعمرہ کے بیان کے مطابق آئندہ پہلے اور دوسرے عمرے کے درمیان 10 روزکا وقفہ لازمی ہے،10 روز سے کم وقفے پراجازت نامہ جاری نہیں کیا جائے گا جب کہ یہ فیصلہ کورونا کے بڑھتے کیسز کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: