منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
10 جنوری 2022Mian Ashfaq

موٹرویز کے مختلف حصوں کو دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (71 الفاظ)
لاہور: موٹروے پر شدید دھند کے باعث موٹروے ایم 2 کو لاہور سے شیخوپورہ تک شدید دھند کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹرویز کے دیگر حصوں پر بھی دھند کے ڈیرے ہیں۔شہری رات کے سفر سے گریز کریں اور صرف انتہائی ضرورت کے پیش نظر موٹروے کا سفر کریں۔شہری کسی بھی وقت رہنمائی کے لیے ہماری ہیلپ لائن 130 پر کال کرسکتے ہیں۔