اہم خبریں
13 جنوری 2022Mian Ashfaq
زبان (Language):🇬🇧 Read in English (انگریزی ترجمہ)
وزرائے تعلیم کا آج ہونے والا اجلاس آئندہ ہفتے تک ملتوی
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (109 الفاظ)
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق وزارت تعلیم نے بتایا کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ایک ہفتے کیلئے ملتوی کیا گیا ہے ۔ اجلاس میں کورونا کی صورتحال کے پیش نظر تعلیمی ادارے کھلے رکھنے یا بند کرنےسے متعلق فیصلہ کیا جانا تھا ۔
واضح رہے کہ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی کورونا نےجہاں معاملات زندگی کو بری طرح متاثر کیا وہیں تعلیم کا بھی ہرج ہوا ۔ پاکستان میں تعلیمی ادارے بند رہے اور ایک سال بچوں کو بغیر امتحانات کے اگلی جماعتوں میں ترقی دے دی گئی ۔ گزشتہ برس بھی بچوں سے صرف اختیاری مضامین کے امتحانات لئے گئے تھے ۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں



