اہم خبریں
10 فروری 2022Mian Ashfaq
زبان (Language):🇵🇰 اردو میں پڑھیں
وفاقی حکومت کا تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان لیکن صوبائی ملازمین کا کیا بنے گا؟ بڑی خبر آگئی
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (112 الفاظ)
اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کا اعلان کردیا گیا ، وفاق نے صوبوں کو بھی تنخواہیں بڑھانے کی ہدایت کی ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کےمطابق گریڈ ایک سے 19سکیل تک کےوفاقی ملازمین کو 15فیصد ڈسپیریٹی الاؤنس دیاجائےگا جس کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔ یہ الاؤنس بنیادی تنخواہ پر دیا جائے گا۔ وفاق نے صوبوں کوبھی اسی تناسب سے الاؤنس کااعلان کرنےکی سفارش کردی ہے۔ فنانس ڈویژن نےمناسب وقت پرملازمین کی ترقی کیلئے سمری تیارکرلی ہے ، بنیادی تنخواہ میں الاؤنس شامل کرنےکیلئےپےکمیشن کی رپورٹ کاانتظارہے، ایڈہاک ریلیف الاؤنس بنیادی تنخواہ میں ضم کرنےکافیصلہ بعدمیں ہوگا۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں



