منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
3 فروری 2022Mian Ashfaq

صوبائی وزرا کو نئی گاڑیاں کب ملیں گی ؟

مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (119 الفاظ)

صوبائی وزرا کو نئی گاڑیاں کب ملیں گی ؟

قیمتیں بڑھنے کی وجہ سے وزراء کی گاڑیوں کی ڈیلیوری لیٹ ہو گئی ،،پنجاب حکومت کو وزراء کیلئے گاڑیاں اب جون میں ملیں گی۔

قیمتوں میں مزید اضافہ ہونے کی وجہ سے وزراء کی گاڑیوں کی ڈیلیوری تاخیر کا شکار ہو گئی، پنجاب حکومت کو وزراء کیلئے گاڑیاں اب جون میں ملیں گی۔ ذرائع کے مطابق ٹیوٹا موٹرز نے گاڑیوں کی قیمت ایک لاکھ فی گاڑی مزید اضافہ کر دیا ہے۔ محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے اضافی رقم کی ادائیگی کیلئے سمری ارسال کر دی ہے۔ جون میں وزراء کو نئی گاڑیاں ملیں گی۔ وزراء سے واپس ہونیوالی گاڑیاں چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی اور افسران کو دی جائیں گی۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: