منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
8 فروری 2022Mian Ashfaq

ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شاہد آفریدی کا آخری میچ

ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شاہد آفریدی کا آخری میچ
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (101 الفاظ)
لاہور: شاہد آفریدی اپنے ہوم گراؤنڈ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آخری بار ایکشن میں نظر آئے۔
تینوں فارمیٹ میں ملک کی نمائندگی کا اعزاز حاصل کرنے والے آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پہلے ہی اعلان کردیا تھا کہ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 ان کا آخری ایونٹ ہوگا۔

اس بار کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسکواڈ کا حصہ بننے والے شاہد آفریدی نے اسلام آباد یونائیٹڈ سے میچ میں لیگ کی تاریخ کا مہنگا ترین اسپیل کراتے ہوئے 67رنز دیے تھے۔
گزشتہ روز لاہور قلندرز کیخلاف بولنگ میں انھوں نے 3اوورز میں 25رنز دیے مگر کوئی وکٹ نہ حاصل کرپائے۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: