حادثہ
10 مارچ 2022Mian Ashfaq
زبان (Language):🇬🇧 Read in English (انگریزی ترجمہ)
پسرور حادثہ ایک زخمی اور ایک جانبحق
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (56 الفاظ)
پسرور : : تھانہ صدر پسرور کی حدود موسی پور کے قریب گاڑی نمبر LED9571کھڑی ٹرالی کے ساتھ ٹکرا گئی جس میں پسرور کے رہائشی کار ڈیلر عباس وڑائچ جو ڈسکہ سے پسرور آ رہے تھےحادثہ کا شکار ہو کر موقع پر جانبحق ہو گے۔ایک زخمی کی اطلاع۔ٹرالی ڈرائیور موقع سےفرار۔ پولیس موقع پر پہنچ گی۔ 
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں


