منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
22 اپریل 2022Mian Ashfaq

دھمکی اور بیرونی سازش، قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس

دھمکی اور بیرونی سازش، قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (77 الفاظ)
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔
اجلاس دن دو بجے وزیراعظم آفس میں ہوگا۔ اجلاس میں وفاقی وزرا اور تینوں سروسز چیفس شرکت کریں گے۔

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر اسد مجید کو بھی بلایا گیا ہے جن کے خط کو لہرا کر سابق وزیراعظم عمران خان نے بیرونی دھمکی اور سازش کے اپنی حکومت گرائے جانے کا اعلان کیا تھا۔