منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
19 جولائی 2022Mian Ashfaq

الیکشن کمیشن غیرملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے: وزیراعظم شہباز شریف

الیکشن کمیشن غیرملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے: وزیراعظم شہباز شریف
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (97 الفاظ)
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحریک انصاف کی غیرملکی فنڈنگ کیس کا فیصلہ جلد سنائے۔

منگل کو ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ ​​کیس کا فیصلہ سنائے جو طویل عرصے سے زیرالتواء ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ریاستی اداروں پر بار بار اور بے شرمانہ حملوں کے باوجود عمران نیازی کو طویل عرصے سے کھلی چھوٹ دی جا رہی ہے۔ اس کو دیے جانے والے استثنیٰ نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔