منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
الیکشن
17 اگست 2022Mian Ashfaq

این اے 108: عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

این اے 108: عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (88 الفاظ)
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔

ضلعی الیکشن کمشنر نے عمران خان کے این اے 108 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے متعلق کاغذات نامزدگی مسترد کیے۔
ضلعی الیکشن کمشنر کے مطابق اثاثہ جات سے متعلق اعتراضات کا تسلی بخش جواب نہ ملنے پر عمران خان کے کاغذات مسترد ہوئے ہیں۔
ریٹرننگ آفیسر این اے 108 نے کاغذات کی جانچ پڑتا کے بعد انتخابی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی ہے۔