اہم خبریں
17 اگست 2022Mian Ashfaq
زبان (Language):🇬🇧 Read in English (انگریزی ترجمہ)
فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد کرنے والی شیخ دانش کی بیٹی کو گرفتار کر لیا گیا

- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور کا نمبر 1 ڈیجیٹل پورٹل - اشتہار کی جگہ
یہاں اپنا اشتہار یا بینر لگانے کے لیے ہم سے رابطہ کریں
اشتہار بک کروائیں
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (142 الفاظ)

فیصل آباد میں با اثر کاروباری شخصیت شیخ دانش کے خاندان نے شادی سے انکار پرلڑکی کو تشدد کا نشانہ بنا دیا جس کی ویڈیوز سوشل میڈ یا پر گردش کرنے کے بعد شیخ دانش کی بیٹی انا علی سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
لڑکی پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور ساتھ ہی لڑکی کی بھنویں اور بال کاٹ کر جوتے جاٹنے پر مجبور کیا گیا،اس دوران انا علی بھی لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے ۔
لڑکی کا کہنا ہےکہ اس کی سہیلی کا باپ شادی پر زوردے رہا تھا، انکار پر تشدد کیا، سرکے بال،بھنویں کاٹ دیں اور جوتے چاٹنے پر مجبورکیا۔ لڑکی کے بیان کے مطابق جنسی ہراساں بھی کیا گیا اور ویڈیوز بھی بنائی گئیں ۔
- اسپانسرڈ اشتہار / Advertisement -
پسرور اور سیالکوٹ کے لیے سپانسرڈ بینر اسپیس
سیالکوٹ اور پنجاب بھر میں اپنے برانڈ کو نمایاں کریں
اشتہار بک کروائیں



