منگل، 20 اکتوبر 2026ء9 جمادی الاول، 1448 ہجریھ4 کاتک 2083 بکرمی
پسرور

اپنا پسرور

pasrur.pk
شہرِ پسرور (Pasrur)ضلع سیالکوٹ
23°C صاف•لائیو اپڈیٹس
اہم خبریں
2 جون 2024Unknown

تجارت پنجاب حکومت کا مویشی منڈیوں میں نو پرافٹ نو لاس کے تحت خدمات کی فراہمی کا فیصلہ

تجارت پنجاب حکومت کا مویشی منڈیوں میں نو پرافٹ نو لاس کے تحت خدمات کی فراہمی کا فیصلہ
مطالعہ کا وقت: تقریباً 1 منٹ (102 الفاظ)
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی حکومت کے 100 دن ہونے پر پنجاب حکومت نے عیدالاضحیٰ پر عوام کیلئے تحفہ دے دیا۔
پنجاب حکومت جانوروں کے سیل پوائنٹس پر نوپرافٹ نو لاس کے تحت خدمات فراہم کرے گی،وزیراعلیٰ پنجاب نے عیدالاضحیٰ پر صفائی انتظامات وقت سے پہلے مکمل کرنے کا بھی حکم دے  دیا۔

وزیر بلدیات ذیشان رفیق نے تمام چیف آفیسرز کو فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ بیوپاریوں اور شہریوں کو سیل پوائنٹس پر ہر ممکن سہولت مہیا کی جائیگی، صفائی کے انتظامات کی نگرانی کے لئے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آفس میں کنٹرول روم قائم ہوگا۔

متعلقہ ٹیگز اور موضوعات: